بسم اللہ الرحمان الرحیم، السلام و علیکم!
بہت سارے لوگوں کے فیس بک اور وٹس ایپ پرحب کے عمل کے بارے میں سوال آرہے تھے۔اور کافی سارے لوگوں نے Mohabbat Ka Wazifa محبت کے عمل کے بارے میں، اسی طرح من پسند شادے کے حوالے سے اور خاص طور پر میاں بیوی کی آپس میں Mohabbat Ka Wazifa محبت کے بارے میں بہت سارے سوال اور میسجز آئے۔ بس یہ عمل کے محبوب کا تصور کرتے ہوئے اور جسے چاہیں اپنا دیوانہ بنا لیں۔ اپنے محبوب کو اپنی طرف راغب کر لیں۔
اس تحریر میں محبت کے حوالے سے یعنی کسی بھی شخص کے دل میں بے پناہ محبت پیداکرنے کے لئے بہت ہی خاص اور مجرب وظیفہ پیش کررہے ہیں یہ خاص وظیفہ آپ نے زندگی میں صرف ایک بار ہی کرنا ہے بعد میں آپ کو کرنے کی نوبت نہیں آئے گی یہ خاص عمل آپ کسی بھی دن کسی بھی وقت کر سکتے ہیں اس کے لئے کوئی بندش نہیں ہے کہ آپ نے یہ عمل صرف اسی دن ہی کرنا ہے یہ وظیفہ کسی بھی شخص کے دل میں اپنے لئے محبت پیداکرنے کے لئے کیاجاسکتا ہے ۔یہ بہت ہی کامیاب عمل ہے اس عمل کو جس بھی ہماری بہن نے اور بھائی نے کیا ہے انہوں نے سوفیصد کامیابی حاصل کی ہے ۔ یادرہے کہ یہ عمل آپ نے صرف اس شخص کے لئے کرنا ہے جس شخص سے شادی کرنا آپ کے لئے مطلوب ہو یعنی آپ اس شخص سے شادی کرنا چاہتے ہوں ۔ کسی اور مقصد کے لئے اس عمل کو نہ کریں اور نہ ہی اس کی اجازت ہوگی۔وظیفے کی برکت سے کسی بھی شخص کے دل میں اپنے لئے بے پناہ محبت پیدا کی جاسکتی ہے شخص آپ کے پیار میں اندھاہوجائے گا آپ کے سوا اس شخص کو کچھ بھی نظر نہیں آئے گا ساراسارا دن وہ شخص آپ کی تلاش میں سرگرداں رہے گا۔
اس بلاگ میں ان سب چیزوں کا ایک پاورفل عمل آپ کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔الحمداللہ،ایسا کوئی نہیں ہے کہ جس نے یہ عمل کیا ہو اور وہ ناکام ہوا ہو کیونکہ بہت ہی مجرب عمل ہے، بہت زیادہ فائدہ مند عمل ہے اور یہ عمل بہت سارے لوگوں کو دیا گیا ہے، جنہوں نے اس سے فائدہ اٹھایا ہے۔
Mehboob aur Har Koi Ap Ka Diwana Ho Jay Ga | Dua for mohabbat and love | mufti bilal qadri | محبوب کو دیوانہ بنانے کے وظیفے کا طریقہ:
آپ نے محبوب یا مطلوب کا تصور کر کے صرف اور صرف 101 بار یہ تسبیح پڑھنی ہے۔
اس تسبیح سے اول اور آخر میں 3 مرتبہ درود شریف لازمی پڑھنا ہے۔ اور یہ پر کر آپ نے محبوب کی تصویر پر دم کر دینا ہے اور اگر تصور کر کے عمل کر رہے ہے تو تصور میں دم کر دینا ہے۔ انشاء اللہ اس عمل کو کچھ وقت کے لیے کرے اس کے لیے کوئی لمٹ نہیں ہے۔ جب تک مطلوبہ مقصد پورا نا ہو تک یہ عمل کرتے رہیں۔ انشاءاللہ ضرور اس کا فائدہ حاصل ہو گا۔
وظیفہ کرنے کے لئے اجازت کا طریقہ:
اسکی اجازت کے لیے دو چیزیں چاہییں آپکا اور والدہ کا نام، اورجس مقصد کے لیے کرنا ہے،وہ بھی بتا دیں تاکہ اس حساب سے آپکو اجازت دی جائے۔ وہ آپ ہمیں Whatsapp کر سکتے ہیں یا نیچے دئیے گئے فارم کو فل کر دیں:
Error: Contact form not found.
آپ اسکو ایک وقت میں ایک مقصد کے لیے بھی پڑھ سکتے ہیں اور اگر چاہیں تو بہت سارے نیت کرکے پڑھ سکتے ہیں اور جس کے لیے کر رہے ہیں، اگر وہ قریب نہیں ہے تو اس پر تصور میں بھی دم کر سکتے ہیں۔ اس عمل کو خود بھی کریںاور دوسروں کو بھی اس کا بتایئں تکہ فائدہ ہو.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.