میاں بیوی کے وظائفوظائف

mardana kamzori ka wazifa بہترازدواجی زندگی کا وظیفہ

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ! السلام و علیکم !  mardana kamzori ka wazifa کچھ دنوں پہلے میرے پاس ایک شخص آئے. اور کہنے لگے کہ مفتی صاحب میری شادی کو تقریباََ 3 سال کا عرصہ ہو گیا ہے. اور الحمد اللہ میری ایک بیٹی بھی ہے. دو سال تو بڑے اچھے گزرے. لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ ہماری میاں بیوی کی محبت کو آپس میں باندھ لیا گیا ہے. تو میں نے انہیں کہا کہ کھل کر بات کریں.

تو انہوں نے بتایا کہ مفتی صاحب حقوق زوجیت ادا کرنے سے کاثر ہوں 1 سل ہو گیا ہے. ٹھیک ٹھاک تھا کوئی بیماری نہیں تھی.

لیکن پتا نہیں ایک سال سے ایسا کیا ہو گیا ہے کہ مجھے یہ مسئلہ ہے. تو آپ اس حوالے سے مجھے کوئی وظیفہ بتا دیں. یا میرا حساب وغیرا کریں تومجھے پتا چلے کہ مسئلہ کیا ہے. کہیں کسی نے تو کچھ نہیں کروایا. تو جب میں نے حساب کیا تو دیکھا کہ واقعی ان میاں بیوی کی محبت آپس میں باندھ دی گئی تھی. مردانہ قوت کے حوالے سے بھی ان پر عمل ہوا تھا. تو میں نے انہیں کہا کہ میں آپ کو ایک عمل دیتا ہوں.

جو آپ نے 21 دن تک کرنا ہے. جس سے انشاء اللہ جو آپ کی پہلے قوت تھی وہ بحال ہو جائے گی.

تو وہ صاحب عمل کرنے کے بعد کچھ دن پہلے میرے پاس تشریف لائےاور بہت خوش تھے . انہوں نے بتایا کہ مفتی صاحب ابھی 21 دن پورے بھی نہیں تھے. 7 دن بعد ہی میرے مسائل حل ہونے لگے. اب میں جیسے پہلے تھا تقریباََ ویسا ہی ہو چکا ہوں. آپ کے اس عمل سے مجھے بہت فائدہ ہوا.

mardana kamzori ka wazifa وظیفہ:

تو اس آرٹیکل میں ہم آپ سے اسی عمل کو شئیر کرنے جا رہے ہیں. یہ وظیفہ ان لوگوں کے لئے ہے کہ جن کو مردانہ کمزوری کے حوالے سے مسائل ہیں. اور وہ حقوقِ زوجیت ادا نہیں کرپا رہے.

شادی سے پہلے یا شادی کے بعد دونوں صورتوں میں یہ عمل کر سکتے ہیں. اور جیسا کہ اوپر بھی بتایا گیا ہے کہ بعض اوقات آپ پر ایسے کوئی عمل کروا دیتا ہے جس کی وجہ سے میاں بیوی کی محبت کو آپس مین باندھ دیا جاتا ہے. اور محبت نہیں رہتی آپس میں. تو اس صورت میں بھی یہ وظیفہ کریں.

اس کے لئے دو چیزیں ہیں. ایک اسم اعظم ہے.

mardana kamzori ka wazifa وظیفہ پہلا عمل:

 

mardana kamzori ka wazifa wazifa

یہ آپ نے روزانہ فجر کی نماز کے بعد 313 مرتبہ پڑھنا ہے. اور اس کے اول و آخر تاک عداد میں درود شریف پڑھنا ہے. یہ اس شخص نے خود پڑھنا ہے جسے یہ مسئلہ ہے.

 

 

mardana kamzori ka wazifa وظیفہ دوسرا عمل:

surah maryam

 

دوسرا کام یہ ہے کہ آپ نے سورۃ مریم پڑھنی ہے اور دعا کرنی ہے. اگر مرد خود نہیں پڑھ سکتے کسی وجہ سے تو اپنی بیوی کو کہیں کہ وہ پڑھ دیں. اور پانی پر دم کر کہ آپ کو دے دیں.تو آپ اس کو پی لیں.

تو یہ عمل آپ نے کرنا ہے. انشاء اللہ تعالیٰ 21 دن کے اندر آپ کو رزلٹ ملے گا. اور اللہ کے حکم سے آپ کی شادی‌شدہ زندگی اچھی اور بہتر ہو جائے گی.

 

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad