بسم اللہ الرحمن الرحیم ! السلام و علیکم! اگر آپ شادی شدہ ہیں. اور اولاد نرینہ کے طلب گار ہیں. یعنی بیٹے کی پیدائش چاہتے ہیں. اس آرٹیکل aulade narina ka wazifa میں آپ کے لئے ہی ایک وظیفہ ہے. جس میں کچھ پڑھنا بھی نہیں ہے. اس کو کرنے سے انشاء اللہ پوری امید ہے کہ آپ کے ہاں لڑکے کی پیدائش ہی ہوگی.
جب انسان کی شادی ہو جاتی ہے. تو اس کے بعد اسے سب سے زیادہ اس چیز کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے ہاں اولاد ہو. اور دعا کرتا ہے کہ اللہ مجھے جو اولاد دے وہ نیک اورصالح دے. اس کے بعد جو زیادہ دیکھنے میں آتا ہے کہ لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ تعالی ہمیں بیٹا عطا کریں. جہاں بیٹا نعمت ہے وہیں پر اللہ نے بیٹے کو رحمت بھی بنایا ہے. اسی طرح حدیث شریف میں بھی آتا ہے کہ جس عورت کے ہاں پہلی بیٹی ہو وہ با برکت ہوتی ہے.
ہمارے معاشرے میں ابھی بھی اگر شادی کے بعد کسی کے ہاں بیٹیاں پیدا ہوں تو کئی لوگ اسے حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں.حالانکہ اس میں عورت کا کوئی عمل دخل نہیں ہے. کیونکہ
اللہ تعالی نے قرآن پاک میں صاف صاف ارشاد فرمایا ہے:
ہمارے معاشرے میں بیٹیاں پیدا ہونے کی وجہ سے لڑکی کو طلاق دے دی جاتی ہے. یا مرد کی دوسری شادی کروا دی جاتی ہے. اس میں نہ مرد کا قصور ہتا ہے نہ عورت کا. یہ اللہ کی مرضی ہے.میرے پاس بھی بہت سارے ایسے لوگ آتے ہیںجو ڈاکٹر سے علاج بھی کروا رہے ہوتے ہیں، اولاد نہیں ہو رہی ہوتی،. بہت کوشش کرتے ہیں.ہر طرح کا علاج کروتے ہیں. لاکھوں روپے لگا دیتے ہیں. لیکن اولاد نہیں ہوتی.اور ایک طرف ایسے بھی لوگ آتے ہیں کہ بتاتے ہیں کہ پتا ہی نہیں چلا کہ یہ کیسے ہو گیا.
جیسا کہ حدیث نبوی صل اللہ علیہ وسلم میں آتا ہے کہ. ایک شخص آپ صل اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا. وہ شخص کوشش کرتا تھا کہ اس کی لونڈی سے اسے اولاد نہ ہو. اس بارے میں آپ صل اللہ علیہ وسلم سے اس نے دریافت کیا کہ تو فرمایا گیا کہ جو اللہ نے تیرے نصیب میں لکھ دیا ہے وہ مل کر رہے گا. وہ شخص کچھ دن بعد آیا اور بتایا کہ میری بیوی حاملہ ہو گئی ہے.
تو اسی لئے جو اولاد ہوتی ہے وہ صرف اور صرف اللہ کی مرضی سے ہے. اس میں مرد یا عورت کسی کا بھےیہ عمل دخل نہیں ہے. لیکن دعا کرنے سے اللہ کرم کردیتے ہیں. کئی وظائف کرنے سے خواتین کے ہاں صالح بیٹا پیدا ہوتا ہے.
aulade narina ka wazifa وظیفہ:
تو اس آرٹیکل میں بھی حمل کے ابتدائی دنوں کے لئے یہ وظیفہ ہے.
aulade narina ka wazifa وظیفہ کیسے کریں:
اس میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ سورۃ یوسف کسی سے کاغذ پر لال روشنائی سے لکھوا لینی ہے. پرنٹ نہین کرنا.اور پھر اس کا تعویز بنا کر گلے میں پہن لینا ہے. ھمل کے ابتدائی دنون میں پہننا ہے. اور جب تک ڈیلیوری نہ ہو جائے اس کو اتارنا نہیں ہے. انشاء اللہ آپ کے ہاں اولاد نرینہ ہی پیدا ہو گی.
aulade narina ka wazifa دوسرا وظیفہ:
اسی طرح قرآن مجید میں سورۃ الانبیاء کی ایک آیت ہے. جو کہ نیچے دی گئی ہے. جب حمل ہو جائے تو اسے کثرت سے پڑھیں تو انشاء اللہ العزیز آپ کے ہاں اولاد نرینہ پیدا ہو گی.
اسی طرح کہا جاتا ہے کہ حمل ہو جائے تو آپ یہ نیت کریں کہ جو اولاد ہو گی اس کا نام محمد رکھیں گے تو انشاء اللہ اولاد نرینہ پیدا ہو گی.تو ان پر عمل کریں تو انشاء اللہ آپ کو فائدہ ہو گا.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں