بسم اللہ الرحمن الرحیم ! السلام و علیکم! یا قھار ya qahhar wazifa benefits کا وظیفہ. ایک رات میں کام بن جائے.را تو رات تمام حاجتیں پوری ہو جائیں. آج کل اس حوالے سے کافی لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ مفتی صاحب کوئی ایسا وظیفہ بتا دیں کہ ہماری تمام حاجتیں پوری ہو جائیں. مختلف حاجات کے لئے جیسے اولاد کے حوالے سے، مال کے حوالے سے، گاڑی کے حوالے سے، شادی کے حوالے سے حاجت ہے.
تو کوئی بھی حاجت ہے. بڑی سے بڑی حاجت ہے، مشکل سے مشکل حاجت ہے.اور یہ لگ بھی نہیں رہا کہ وہ حاجت پوری ہو سکتی ہے.تو یہ ایک اللہ تعالی کا نام یا قھارہے. اس کا وظیفہ کر لیں پھر سمجھ جائیں کہ انشاءاللہ العزیز راتو رات آپ کی تمام حاجتیں پوری ہو جائیں گی. اگر ایک رات میں تمام حاجتیں پوری کرنا چاہتے ہیں.تو اللہ تعالی کا یہ نام رات سوتے وقت پڑھ لیا کریں.
انشاء اللہ ایک رات میں آپ کا کام بن جائے گا. ہزاروں لاکھوں لوگوں کا آزمایا ہوا مجرب ترین وظیفہ ہے.
یہ عمل ya qahhar wazifa benefits بہت سارے لوگوں کا آزمایا ہوا ہے. بہت سارے لوگوں نے نجھے خود بتایا ہے کہ اس عمل کو پڑھنے سے ہمارے کام خود بنتے چلے گئے.ایک مرتبہ کریں تو ساری زندگی کرتے چلے جائیں گے. جیسا ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہماری مرضی سے باربار اپنی مرضی سے.
ya qahhar wazifa benefits وظیفہ:
ya qahhar wazifa benefits وظیفہ کیسے کریں؟
اللہ پاک کا یہ پاک نام آ نے رات کو سوتے وقت 7 دن لگاتارپڑھنا ہے. یہ اللہ کا نام آپ نے 313 مرتبہ پڑھنا ہے. اسکو پڑھنے کے اول و آخر 21 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے. رات کو جب سارے کام کر کے لیٹیں گے تو دائیں کروٹ لیٹیں اور پر یہ عمل کریں.یہ پڑھنے کے بعد اپنے ہاتھوں پر دم کریں اورجسم پر مل لیں. پھر اللہ پاک سے دعا کریں انشاءاللہ آپ کی دعا قبول ہو گی.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں