بسم الل الرحمن الرحیم السلام و علیکم! اس آرٹیکل wazifa for husband wife love میں آپ کو جو درودھ شریف بتانے جا رہے ہیں. یہ میاں بیوی کی محبت کے لئے بے مثال درود شریف ہے. اسی طرح آپ اس درودشریف کو ہپر جائز محبت کے لئے استعمال کر ستے ہیں. گزشتہ دنوں ایک بہن نے رابطہ کیا . اور بتایا کہ میری شوہر کے ساتھ ناراضگی ہے.تقریباََ 3 ماہ سے زیادہ ٹائم ہو چکا ہے کہ میں اپنی والدہ کے گھر ہوں. نہ مجھے لینے آتے ہیں نہ مجھ سے بات کرتے ہیں.
میں نے کسی کے ذریعے بھی بات کی ہے لیکن وہ اپنی بات پر با ضد ہیں. کوئی ایسا مجھے عمل بتا دیں کہ ہمارے بیچ میں بے تحاشہ محبت ہو اور ایسی محبت ہو کہ زندگی کے اندر پھر کبھی جدا نہ ہوں.تو اس حوالے سے مجھے کوئی درودھ شریف کا عمل بتا دیں. اور اسی طرح اگر کوئی شخص پسند کی شادی کرنا چاہتا ہے تو وہ بھی اس درود کو پڑھ سکتا ہے. جس کے لئے کرنا چاہتا ہے اس کو ذہن میں تصور کر کے کرے. تو انشاء اللہ العزیز پسند کی شادی کے اندر بھی یہ درود شریف فائدہ دے گا.
محبت ہی محبت ہو گی انشاءاللہ العزیز. اور میاں بیوی کے اندر ایسی محبت ہو گی کہ دیوانگی کی حد تک محبت ہو گی. اور کسی بھی جائز محبت کا حصول چاہتا ہے تو اس عمل کو کر سکتا ہے.
wazifa for husband wife love وظیفہ:
wazifa for husband wife love وظیفہ کون کر سکتا ہے؟
یہ عمل دونوں کر سکتے ہیں. میاں کر سکتا ہے اگر بیوی ناراض ہے یا کچھ. اور بیوی کر سکتی ہے اگر میاں ناراض ہے یا کچھ. پسند کی شادی کرنے کی خواہش والے مرد و خواتین بھی کر سکتے ہیں. غلط اور ناجائز مقصد کے لئے ہر گز نہ کریں. اور جہاں بھی جائز مقصد ہو تو آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں.
اس عمل کو خود بھی کریں اور دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کریں. جو لوگ اس طرح کے مسائل میں ہیں.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں.