بسم اللہ الرحمن الرحیم! السلام وعلیکم! آج کے آرٹیکل میں پسند کی شادی میں تمام رکاوٹیںختم کرنے کا عمل ہے. پسند کی شادی جو لوگ کرنا چاہتے ہیں، اس عمل best wazifa for love marriage میں جو تسبیح بتائی جائے گی وہ روزانہ پڑھنا ہے. 3 دن میں انشاء اللہ سب راضی ہو جائیں گے. گزشتہ کچھ دنوں سے مجھے کافی لوگوں نے اس حوالے سے پوچھا ہے. اور آج کل یہ بہت زیادہ چل رہا ہے کہ اکثر لوگ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں.
لیکن اس کے اندر بہت ساری رکاوٹیں آتی ہیں. فیملیز کی رکاوٹ ہوتی ہے، کاسٹ کی رکاوٹیں ہوتی ہیں، کبھی لڑکے کے گھر والے نہیں مان رہے تو کبھی لڑکی کے گھر والے نہیں مان رہے. بہت سارے مسائل آتے ہیں. اس سے پہلے بھی میں وظائف آپ کی خدمت میں پیش کر چکا ہوں. یہ عمل بہت سے مرد و خواتین کو دے چکا ہوں. کافی اچھے ریزلٹ آئے ہیں اس کے.
اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں اور اس میں بہت سی رکاوٹیں آ رہی ہیں.اور آپ چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد شادی ہو جائے. تو یہ ایک تسبیح best wazifa for love marriage روزانہ فجر اور عشا ء کے بعد پڑھنا ہے. تو انشاء اللہ جلد سے جلد آپ کی شادی ہو کجائے گی. جہاں آپ چاہتے ہیں وہاں آپ کی شادی ہو جائے گی.
best wazifa for love marriage وظیفہ:
best wazifa for love marriage وظیفہ کیسے کریں؟
یہ عمل آپ ن ے روزانہ فجر کے بعد کرنا ہے. اور مغرب کے بعد کرنا ہے. اور اس کو پڑھنے کے اول و آخر 21 مرتبہ درودھ شریف پڑھنا ہے. سب پڑھ کر آپ نے ہاتھوں پر دم کر کے پورے جسم پر ملنا ہے.
یہ عمل کریں انشاء اللہ آپ کی پسند کی شادی میں جو بھی مسائل آ رہے ہیں وہ سب ختم ہو جائے گا. اور اس عمل میں جو کلمات ہیں اللہ نے انہیں بہت ہی طاقت وربنایا ہے. یہ میں اس عمل کے علاوہ بھی شئیر کرتا ہوں. یہ ایسے کلمات ہیں کہ جو چیز نا ممکن نظر آ رہی ہو اللہ کرم کر دیتے ہیں.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں.
میں پسند کی شادی کرنا چاہتا ہو لڑکی راضی ہے لیکن ایک دن اس کے ابو کو پتا چل گیا کہ ہماری بات ہوتی ہے تو اس نے مجھے بہت ہی زیادہ برا بھلا کہا اور کہا کہ یہ رشتہ نہیں ہو سکتا لڑکی میرے ابو کے چاچو کی بیٹی ہے میں اس وجہ سے بہت ہی زیادہ پریشان ہو مجھے اس کا کوئی حل بتا دے پلیز