بسم اللہ الرحمن الرحیم! السلام و علیکم! سورۃ الاخلاص کا یہ ایک خاص عمل کر کے اپنی آنکھوں سے معجزہ دیکھیں. اس عمل سے انشاء اللہ گھرمیں رزق مال و دولت کا ڈھیر لگ جائے گا. سورۃ الاخلاص کا بہت ہی خاص عمل ہے surah ikhlas wazifa for rizq .
یہ صرف گھر میں رزق مال دولت کے ڈھیر کے لئے نہیں بلکہ ہر ایک مقصد کے لئے ہے. جس کے ساتھ آپ کا مال دولت جڑا ہوا ہے.چاہے کاروبار ہو یا جاب. کاروبار میں ترقی چاہتے ہیں یا چاہتے ہیں کہ جاب میں پروموشن ملے.تو بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں.
انتہائی آسان عمل ہے. کیونکہ سورۃالاخلاص ہر ایک مسلما ن کو آتی ہے چاہے وہ چھوٹا بچا ہی کیوں نہ ہو.اس عمل کو ضرور کر کے دیکھیں انشاء اللہ آپ کے زرق مال کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے.
کیا آپ چاہتے ہیں کہ ایک چھوٹا سا عمل کرنے سے آپ کے گھر میں رزق و مال کا ڈھیر لگ جائے.کاروبار ترقی کرنے لگے. اچھی سے اچھی جاب ملے.یا جاب میں پروموشن ملے.تو سورۃ الاخلاص کا یہ ایک آسان سا عمل کرنا شروع کر دیں. اور معجزہ دیکھیں اپنی آنکھوں سے. آپ اس کے فوائد خود دیکھیں گے جب آپ یہ عمل کرنا شروع کریں گے.
ٕ
کم سے کم 11 دن لگاتار لازمی آپ نے یہ عمل کرنا ہے.اس کے بعد بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں. لیکن کوئی بھی آپ کا مقصد ہے. جیسے روزی کے حوالے سے ہو. اچھی جاب کے حوالے سے ہو. پروموشن یا ترقی کے حوالے سے ہے. تو 11 دن لگاتار آپ نے اس عمل کو کرنا ہے.
surah ikhlas wazifa وظیفہ:
surah ikhlas wazifa وظیفہ کیسے کریں؟
ہر نماز کے بعد آپ نے 179 مرتبہ پڑھنی ہے سورۃ اخلاص. 5 نمازوں کی پابندی کرنی ہے. ہر نماز کے فرائض کے بعد آپ نے سورۃ 179 مرتبہ پڑھنی ہے. باقی نماز آپ اس کے بعد پڑھ سکتے ہیں.
عمل کے اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے(ہر نماز کے بعد سورۃ پڑھنے کے اول و آخڑ). 11 دن کے عمل سے اگر آپ کے یہ مسائل حل ہوں اور زندگی سکون میں آجائے تو یہ سودہ مہنگا نہیں ہے.
رزق کے حوالے سے ایک اور آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں.
Rizq K Lye Wazifa | رزق کا ایسا عمل کہ رزق دروازے توڑ کر آئے گا
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں.