صحت کے وظائفوظائف

wazifa for headache سردرد کے لئے وظیفہ

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم ! السلام وعلیکم! جیسے کہ آج کل سرد ی کا موسم چل رہا ہے. تیز اور ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں.انسان با ہر جاتا ہے تو ہوا عموماِِ سر پر لگ جاتی ہے. جس کی وجہ سے سر میں درد شروع ہو جاتا ہے. اس حوالے سے مجھے کئی لوگوں نے کہا کہ مفتی صاحب اس حوالے سے کوئی وظیفہ wazifa for headache بتائیں. بہت سر میں درد ہوتا ہے تو فوری اس کا علاج ہو جائے.

اس آرٹیکل میں میں آپ کے ساتھ قرآن کریم کی چھوٹی سی دوآیات رکھوں گا.تو سمجھ لیجئے کہ یہ سر درد کا اینٹی بائیوٹک ہے.

کسی بھی اور چیز کی انشاء اللہ ضرورت نہیں پڑے گی. قرآن پاک سارا کا سارا شفاء ہے. تو ان دو آیات کو آپ نے پڑھ کر دم کرنا ہے انشاء اللہ اسی وقت فوری طور پر درد کا آرام آ جائے گا. تو اس عمل کو آپ بے شک آزما کر دیکھ لیں.

wazifa for headache وظیفہ:

 

wazifa for headache wazifa

wazifa for headache وظیفہ کیسے کریں:

جس شخص‌کے سر میں درد ہو.(یہ ہر طرح کے سر کے درد کے لئے ہے. چاہے آدھے سر کا درد ہو یا پورے سر کا درد ہے). تواس شخص کا ماتھا پکڑ کر. ایسےکہ ایک سائڈ پر انگوٹھا ہو اور دوسری سائڈ پرتین انگلیاں ہوں. پھرآپ نے باہر کی طر کینچنا ہے. یہ کر کے آپ نے قرآن مجید کی دو آیات سورۃ توبہ کی آیت نمبر 128 اور 129 کو سات7 بار پڑھ کر دم کریں.

پہلے آپ نے 3 مرتبہ یہ آیات پڑھنی ہیں اور ہاتھ کو ایسے باہر کی طرف لانا ہے جیسے کچھ نکال رہے ہوں. پھر3 مرتبہ آپ نے یہ آیات پڑھنی ہیں اور ایسے ہی ہاتھ کو باہر کی طرف لانا ہے. اور پھر آخر میں آپ نے 1 مرتبہ پڑھنا ہے اور دم کرنا ہے. تو انشاء اللہ اسی وقت آپ کے سر کا درد ٹھیک ہو جائے گا.

اس عمل کو خود بھی کریں اور دوسروں کو بھیہ اگر یہ مسئلہ ہو تو ان کے ساتھ بھی شئیر کریں تاکہ ان کو بھی فائدہ ہو.

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad