میاں بیوی کے وظائفوظائف

olad hone ka wazifa مس کیرج سے بچنے کا عمل

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم! السلام و علیکم ! بس یہ عمل  olad hone ka wazifa کریں. انشاءاللہ اولاد بھی ہو گی. مس کیرج بھی نہیں ہو گا. اور اولاد انتہائی خوبصورت ، نیک اور اولاد نرینہ نصیب ہو گی.5 منٹ کے عمل سے انشاء اللہ زندگی بدل جائے گی. ہم سے ایک بہن نے رابطہ کیا تھا. بتایا تھا کہ مفتی صاحب اولاد کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہوں.بہت میں نے علاج کروائے ہیں.

لاکھوں روپے علاج پر لگائے لیکن کچھ فائد نہیں ہو رہا. اولاد نہیں ہو رہی. کوئی آسان سا عمل بتا دیں تاکہ اللہ مجھے بھی اولاد کی نعمت سے نوازیں.

اس آر ٹیکل میں اسی وظیفہ کے بارے میں بتائیں گے جو ان خاتون کے ساتھ بھی شئیر کیا. آپ میں سے بھی جس کسی کو ایسا مسئلہ ہے تو اس عمل کو ضرور کریں.زندگی کے یہ پانچ منٹ انشاء اللہ آپ کی خالی جھولیوں کو اولاد کی خوشیوں سے بھر دے گا.

اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں. اس کی کوئی بھی وجہ ہو سکتی ہے.حمل نہیں ٹھہرتا یا مس کیرج ہو جاتا ہے. اولاد ہو کر فوت ہو جاتی ہے یا اندرونی کوئی مسئلہ ہےخاتون یا مرد کے.جس رات سوتے ہوئے یہ عمل کریں. چند یہ عمل کرنے سےساری خوشیاں نصیب ہو جائیں گی انشاءاللہ.

olad hone ka wazifa وظیفہ:

چالیس لونگ لیں. ہر لونگ پر 7 مرتبہ یہ آیت پڑھیں.ایک خاتون نے کھا لینا ہے سوتے وقت اور ایک لونگ اپنے شوہر کو کھلا دیں سوتے وقت.

olad hony ka wazifa wazifa

olad hone ka wazifa وظیفہ کیسے کریں؟

وظیفہ دونوں پڑھ سکتے ہیں شاہر یا بیوی.آپ نے لونگ لینا ہے. تین 3 مرتبہ آپ نے درود شریف(درود ابراھیمی) پڑھنا ہے. اس کے بعداس لونگ پر 7 مرتبہ یہ آیت پڑھنی ہے. اس کے بعد پھر درود شریف (درود ابراھیمی) پڑھنا ہے 3 مرتبہ. پھر ایک لونگ خود کھا لیں اور ایک بیوی کو کھلائیں.
یہ عمل خود بھی کریں اور دوسروں سے بھی شئیر کریں انشاء اللہ ضرور فائدہ ہو گا.

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad