بسم اللہ الرحمن الرحیم! السلام و علیکم! قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی آیت ہے. Wazifa For Every Problem جس کو پڑھ کر اگر آپ کوئی بھی مراد مانگیں تو وہ انشاءاللہ پوری ہوتی ہے. جیسا کہ آج کل یہ حالات ہیں کہ بہت سارے لوگ پریشان ہیں. اس کے اندر آپ رزق کے حوالے سے کر سکتے ہیں. قرض کی ادائیگی کے حوالے سے کر سکتے ہیں.شادی کے حولے سے کر سکتے ہیں. اسی طرح جاب کے حووالے سے کر سکتے ہیں.گھر میں سکون کے لئے کرسکتے ہیں اور برکت کے لئے کر سکتے ہیں.
آج کے اس آرٹیکل ہم نے صرف اور صرف آپ کے فائدے کے لئے بنایا ہے. آج کا وظیفہ بہت بڑا ؤطیفہ ہے جو کہ آپ کے ساتھ شئیر کیا جا رہا ہے. آپ نے زندگی میں ایسا وظیفہ نہ دیکھا ہو گا.جیسا کہ آپ کو شروع میں بتا دیا گیا ہے کہ. یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے. جس کو پڑھنے سے آپ کے تمام کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے.
Wazifa For Every Problem وطیفہ:
وہ قرآن پاک کی آیت ہے . اس کے قل حروف 170 ہیں. قرآن کریم کے 170 حروف ہیں آپ نے اسی تعداد یعنی 170 مرتبہ پڑھ کر جو بھی دعا کریں گے اللہ تعالی اس کو قبول کریں گے انشاءاللہ. اس پریشانی کے عالم میں خواتین پڑھیں، مرد حضرات پڑھیں. اس عمل کو دن میں ایک مرتبہ لازمی کر لیں، اتنا فائدہ ہو گا کہ آپ کی سوچ ہے.
Wazifa For Every Problem آیت الکرسی:
وہ آیت ہے قرآن مجید کی جسے آیت الکرسی کہا جاتا ہے.جو کہ تیسرے پارے کے شروع کے اندر آتی ہے. تقریباََ ہر مسلمان کو آیت الکرسی آتی ہے.
کیسے اور کتنی مرتبہ پڑھیں؟
آیت الکرسی Wazifa For Every Problem کے 170 حروف ہیں اور آپ نے یہ 170 مربہ پڑھنی ہے. اس کے اول اور آخر تاک تعداد میں درودھ شریف پڑھنا ہے. تاک سے مراد 3،5،7،9،11 ہے.
یہ آپ رزق کے لئے پڑھیں تو انشاءاللہ رزق کی فراوانی ہو گی، دولت کے لئے پڑھیں تو دولت کی فراوانی ہو گی. محبت کے لئے پڑھیں گے انشاءاللہ جائز محبت کا حصول ہو گا. یا آپ بہت سی چیزوں کے لئے پڑھنا چاہیں تو بھی آپ کو فائدہ ہوگا.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.