بسم اللہ الرحمن الرحیم! السلام وعلیکم! ہم نے لوگوں کو کافی سارے وظائف بیماریوں کے علاج کے لئے بتائے. ماشاءاللہ ان سے بہت سے لوگوں کو کافی سارا فائدہ ہوا. دو طرح کی بیماریوں کے حوالے سے بہت سارے لوگ ہم سے پوچھتے ہیں. Sugar Blood Pressure Wazifa یہ بیماریاں آج کل بہت عام ہو چکی ہیں اور ہر دوسرا تیسرا بندہ اس کے اندر ہے.
یہ دونوں بیماریاں شاگر اور بلڈ پریشر کی ہیں. اس کی وجہ سے انسان کو اور بھی بہت طسارے بیماریان ہونے چروع ہو جاتی ہیں.بہت سار ےلوگوں نے رابطہ کیا کہ مفتی صاحب چوگر اور بلڈ پریشر کی بیماریوں کے لئے کوئیوطیفہ بتلا دیں. تو اس آرتیکل مین ہم آپ کو ان دونو بیماریوں کے لئے ایک وظیفہ بتائیں گے. یہ ایک نہایت ہی چھوٹا سا وظیفہ ہے.
Sugar Blood Pressure Wazifa وطیفہ:
یہ صرف ایک لائن کا وطیفہ ہے. 11 دن پانی پینا ہے اور انشاء اللہ یہ شوگر اور بلڈ پریشر کو جڑ سے ختم کر دے گی. عمل کے بعد آپ ٹیصت کروائیں انشاءاللہ خود آپ کو اس کا نتیجہ ملے گا.جن لوگون کی شوگر بہت زیادہ ہائی ہو چکا ہے تو فوری طور پر انشاء اللہ العزیز نجات ملے گی.
اَلَّھُمَّ اشفِنیِ بشَفَا ئِکَ وِدَاوَنیِ بِدَوَآ ئِکَ وَ عاَفِنیِ مِن بَلَائِکَ
جن کو یہ دو بیماریاں ہیں یا ان مین سے کوئی ایک بیماری ہے تو وہ اس ایک لائن کے وظیفہ کو کریں.
Sugar Blood Pressure Wazifa کتنے دن اور کتنی مرتبہ پڑھیں؟
یہ عمل آپ نے 11 دن تک کرنا ہے. عمل آپ نے گن کے 313 مرتبہ کرنا ہے. اس عمل کے اول و آخر درودشریف پڑھیں. یہ پڑھ کر آپ پانی پر دم کریں.فجر کے وقت اور مغرب کے وقت پانی کو پی لیں.
وظیفہ کس دن شروع کریں؟
کوشش کریں کہ جمعرات کو اس کو شروع کریں اور اتوار کو ختم کریں.یا کسی بھی دن آپ شروع کر سکتے ہیں سوائے منگل کے دن کے.
11 دن کے بعد ٹیسٹ کروائیں. ڈاکٹرز بھی انشاءاللہ حیران رہ جائیں گے کہ یہ بیماری گئی کہاں پر. انشاء اللہ یہ بیماریاں جڑ سے ختم ہو جائیں گی. اور ایسے ہو جائے گا کہ یہ بیماریاں کبھی لگیں گی ہی نہیں.یہ چھوٹا سا وطیفہ ہے. شوگر اور بلڈ پریشر کے مریضوں کو چاہیے کہ اس دعا کو یاد بھی کر لیں. ہر وقت اس کا ورد کرتے رہیں. 11 دن یہ وظیفہ لازمی کرنا ہے جیسے بتایا ہے دم کر کے پانی بھی پینا ہے
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.