بسم اللہ الرحمن الرحیم ! اگر آپ کو یا آپ کے کسی قریبی یا جاننے والے کے جسم میں درد رہتا ہے. تھکاوٹ رہتی ہے تو آج کا ہمارا وظیفہ Jisam Dard Ka Wazifa آ پ ہی کے لئے ہے.اج کا ہمارا وظیفہ ایسا ہے جو کہ انشاءاللہ اللہ کے حکم سے آپ کی تمام بیماریاں ختم کردے گا.
جسم میں درد اور تھکاوٹ کے مسائل:
گزشتہ دنوں مجھے ایک خاتون کا وٹس ایپ پر میسج آیا تھا کہ میرے ساتھ کافی سارے مسائل ہیں. جس میں مجھے بدن میں درد، سستی اور کاہلی چھائی رہتی ہے. جوڑوں میں بھی درد رہتا ہے. تھورا سا کام کرکہ تھک جاتی ہوں. تو مجھے کوئی ایسا عمل بتایئں کہ میں وہ عمل کروں اور میرے بدن میں درد اورتھکاوٹ وغیرہ ختم ہو جائے .
تو میں نے ان خاتون کو ایک وظیفہ اور دیا تو انہوں نے وہ وظیفہ کرنا شروع کیا اورکچھ دن بعد انہوں نے بتایا کہ اب میرے جو مسائل تھے بدن میں درد، جوڑوں میں درد، تکھاوٹ وغیرہ سب ٹھیک ہو گئے ہیں.
ہمیں ان کی طرف سے اس وظیفہ کے حوالے سے کافی Positive Response ملا. ہم نے لازم سمجھا کہ ہم اسے اپنے پڑھنے اور سننے والوں کے ساتھ شیئر کریں. کیوں کہ یہ ہمارا عہد ہے کہ جو چیز لوگوں کو فائدہ پہنچائے اسے ضرورشیئر کرنا چاہئیے.
Jisam Dard Ka Wazifa وظیفہ کیا ہے؟
کیسے کریں؟
رات کو سونے سے پہلے 41 مرتبہ پڑھیں اور نیم گرم پانی یا دودھ کو دم کر کے پی لیں. اس کے بعد سو جایئں. انشا ء اللہ صبح جب اٹھیں گر تو بالکل فریش ہونگے. اگر آہ کو نیند نہ آنے کا مسئلہ ہے تو بھی یہ عمل کریں انشاء اللہ بہتر ہو جائے گا.
کتنے دن کریں:
اس وظیفہ کو کرنے سے اگر آپ کا درد نیا ہے تو 3 دن میں انشاءاللہ ٹھیک ہو جائے گا. اور اگر آپ کا درد پرانا ہے تو زیادہ سے زیادہ 11 دب میں انشاءاللہ آرام آ جائے گا. گھریلو خواتین اور مرد دونوں کے لئے یہ بڑا مجرب عمل ہے.ایک مہینے میں 11 سے زیادہ مرتبہ نہیں کرنا. اگر ایک مہیںہ میں 11 مرتبہ کر لیں اور آرام نہ آئے تو اگلے مہینے پھر سے 11 مرتبہ کریں.
صحت کے ھوالے سے کچھ اور وظائف کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کریں.
Important
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.