السلام علیکم ورحمۃ اللہ! سال 2021 کا دوسرا اور آخری چاند گرہن Chand Grahan November 2021 .اس سال کا دوسرا بڑا اور مکمل چاند گرہن لگنجا رہا ہے جوکہ اسی نومبر کے مہینے کے اندر ہے. انشاءاللہ العزیز اس حوالے سے پوری تفصیل آپ کے ساتھ شیئر کریں گے کہ چاند گرہن کب لگے گا, کس وقت لگے گا, کتنے سے کتنے ٹائم کا دورانیہ ہوگا اس کا کن کن ممالک کے اندر نظر آئے گا. اور جیسے کہ کہا جاتا ہے. کہ حاملہ عورتیں, بچوں کے لیے اس میں نقصان ہے. تو اس کے کیا نقصانات کیا فوائد ہیں, وہ بھی آپ کے ساتھ شیئر کریں گے.
سال کا آخری اور دوسرا چاند گرہن لگنے جا رہا ہے. جو کہ کب لگے گا, آپ کے سامنے شیئر کریں گے لیکن اس سے پہلے چند points آپ سے شیئر کرتے ہیں.
Chand Grahan November 2021 چاند گرہن کا وقت کیا ہو گا؟
چاند گرہن جو لگے گا, وہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح دس بج کر دو منٹ سے دوپہر دو بج کر سات منٹ تک ہوگا. اور تقریبا ساڑھے چار گھنٹے کا وقفہ ہے کہ اس دوران چاند گرہن لگے گا.
Chand Grahan November 2021 کن ممالک میں دیکھا جا سکے گا؟
تو دنیا کے مختلف برے اعظموں میں دیکھا جائے گا. جس میں امریکہ ہے, کینیڈا ہے, اور روس کی چند ریاستیں ہیں, جہاں پر یہ چاند گرہن مکمل نظر آئےگا.
پاکستان میں دیکھا جا سکے گا؟
اس طرح ایک اور سوال ہوتا ہے. کہ دن کے وقت پاکستان میں, چاند Chand Grahan November 2021 تو نظر نہیں آئے گا بیشک چاند نظر نہیں آئے گا. لیکن وہ موجود تو ہے. اب جیسے عصر سے پہلے کا وقت ہوتا ہے. sometimes آپ کو چاند نظر آنا شروع ہو جاتا ہے. تو چاند موجود تو ہے,اس کے اثرات تو باقی ہیں. اس لیے ہمیں اس وقت کے اندر احتیاط کرنی چاہیے.
یہ نقصان دہ ہے یا نہیں؟
بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ حاملہ عورتیں اور بچوں کے لیے یہ نقصان دہ ہے.تو اس کے بارے میں کوئی تفصیل بتا دیں. تو یاد رکھیئے کہ شرعی طور کے اوپر اس میں کوئی مسئلہ نہیں, حاملہ عورتوں اور بچوں کے لیے.ہاں لیکن آپ medical طور پر اس پہ جا سکتے ہیں. ایسی بہت ساری جگہیں ہوتی ہیں.
جیسے آپ اگر X-RAY کروانے جاتے ہیں. CT SCAN, MRI کروانے جاتے ہیں. تو وہاں لکھا بھی ہوتا ہے. کہ حملہ عورتیں اور بچوں سے دور رکھیں. جیسے MRI CT SCAN میں تو کسی کو کھڑا ہی نہیں ہونے دیتے کہ اس کی شعائیں نکلتی ہیں,وہ آپ کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہیں. تو یہ ہے کہ اگر میڈیکل طور پر ہو تو جیسے سورج بھی ہے کہ جب ایک دم چمکتا ہے تو کہا جاتا ہے. کہ اپنی آنکھوں سے Direct اسے نہ دیکھو کہ آپ کی بینائ جا سکتی ہے.
تو اسی طرح اگر اس حوالے سے ڈاکٹرز یا کوئی آپ کو authentic ہو کر حملہ عورتوں کو اس سے مسائل ہوسکتے ہیں. تو ان کو بچنا چاہیے. اور تھوڑی دیر احتیاط کر لیں, چار ساڑھے چار گھنٹے ہیں کمرے کے اندر گزار لیں تاکہ کوئی نقصان نہ ہو. اسی طرح بچوں کو اس سے محفوظ رکھیں. تو اس حوالے سے کچھ وظیفے بھی ہیں اور اعمال بھی ہیں, جو آپ کو مکمل تفصیل سے بتائیں گے,جن سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.