درود شریف کے وظائفمہینوں کے وظائفوظائف

Rabiul Awal Special Wazifa | Rizq ka wazifa ربی الاول کا وظیفہ

in article

بسم اللہ الرحمان الرحیم، السلام و علیکم!
جیسا کہ ہر مہینے کے حوالے سے ہم ایک عمل لے کر آتے ہیں. کہ جو آپ نے پورے مہینے میں کرنا ہوتا ہے۔اور باقی مہینوں میں ہم نے اللہ پاک کے دو نام آپ سے ذکر کرتے تھے. کہ جن کے بہت سارے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔یعنی اٹھتے، بیٹھتے،چلتے،پھرتے آپ ان کا ورد کر سکتے ہیں. Rabiul Awal Special Wazifa ماہِ ربیع الاوّل آ گیا ہے،جو بہت ہی مبارک ہے۔

اس ماہ میں ہم آپ کے سامنے ایک چھوٹا سادرود شریف آپ کے سامنے پیش کریں گے،جو چلتے،پھرتے، اٹھتے، بیٹھتے،آپ نے پڑھنا ہے۔اور یہ عمل،ککھ پتی سے لکھ پتی بننے کے لیے ہے کہ اگر کوئی ایسا شخص ہے جس کے پاس کچھ بھی نہیں ہے،بلکل مفلسی میں ہے، انشاء اللہ،اللہ دنوں میں اس کوغنی فرما دیں اور ہمارے استادِمحترم فرماتے تھے کہ اس درودشریف کی برکتیں اور اس کا نظارہ انسان اپنی آنکھوں سے خود دیکھے گا۔

Rabiul Awal Special Wazifa ربی الاول میں درود شریف کیوں زیادہ پڑھیں؟

استادِمحترم فرماتے تھے کہ یہ درود شریف ماہِ ربیع الاوّل میں کھلا پڑہیں اور برکتوں کا نظارہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔سرکارِدوعالم محمد ﷺپر درود شریف بھیجنا عبادتوں میں سب سے افضل ترین عبادت ہے۔اور پھر خصوصیت کے طور پہ ماہِ ربیع الاوّل،کہ جس میں آپﷺکی ولادت ہے۔

اللہ نے دونوں جہانوں کی رحمت آپﷺ کو بنا کر بھیجا۔تو اس لیے اس ماہِ مقدس میں زیادہ سے زیادہ کوشش کریں کہ اپنی عبادات اور ان چیزوں میں درود شریف کو زیادہ اہمیت دیں۔اس درود شریف کو پڑھنے سے،جو انسان اس کی استقامت کرے تو انشاء اللہ، اللہ اپنے فضل سے آپﷺکی زیارت بھی خواب میں نصیب فرما دیتا ہے۔آپ نے اس درود شریف کو ماہِ ربیع الاوّل میں اٹھتے، بیٹھتے، چلتے،پھرتے اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لینا ہے۔

انشاء اللہ، اللہ پاک کے حکم سے گھروں میں برکتیں،رحمتیں اورککھ سے لکھ پتی بننے میں دیر نہیں لگے گی۔

وظیفہ کا درود شریف یہ ہے:

Rabiul Awal Special Wazifa darood
آپ نے اس کو ضرور یاد کر لینا ہے۔یہ انتہائی آسان اور چھوٹا درود شریف ہے. جس کو یاد کرنے میں آپ کو مسئلہ نہیں ہوگا۔انشاء اللہ،یہ آپ کو بہت جلدی یاد ہو جائے گا تو اٹھتے، بیٹھتے،چلتے،پھرتے،اس کا ورد کرتے رہیں تو اس اس کی برکتیں اور فوائد انشاء اللہ،آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad