روحانی بک کے بارے میں
روحانی بک ایک اسلامک ویب سائٹ ہے. جس میں پڑھنے والوں کے لئے بہت سارے آرٹیکلز ہیں. روحانی بک کا ایک یوٹیوب چینل بھی ہے. جس پر بھی اسلامک ویڈیوز ہیں. جن میں لوگوں کو زندگی کے مختلف مسائل کے بارے میں بتایا جاتا ہے. اس کے علاوہ روحانی بک فیس بک اور انسٹا گرام پر بھی ہے.
روحانی بک اپنے پڑھنے والوں کے لئے زندگی کے ہر شعبہ سے متعلق وظائف لکھتا ہے جو کہ قرآن و سنت کے مطابق ہیں. اور لوگوں کی زندگی میں مفید نتائج لا رہا ہے.
روحانی بک کی ویبسائٹ 2021 میں لانچ کی گئی ہے.
روحانی بک کی ویب سائٹ مندرجہ ذیل چیزوں پر مشتمل ہے.
وظائف :
وظائف میں روحانی بک نے مختلف کیٹیگریز بنا رکھی ہیں. جو زندگی کے مختلف مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے ہیں
استخارہ و قرآن تھیراپی:
استخاری کروانے کے لئے آپ ہماری ویب سائٹ پر دئیے گئے فارم کو فل کر سکتے ہیں.
آن لائن قرآن اکیڈمی:
روحانی بک گزشتہ چند سالوں سے نازرہ قرآن، حفط اور تجوید اپنے سٹوڈنٹس کو پاکستان اور پاکستان سے باہر مختلف ممالک میں پڑھا رہا ہے. اس کے لئے اب آپ ویبسائٹ پر موجود فارم فل کر کے اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں.
مفتی بلال احمد قادری
مفتی بلال احمد قادری جو کہ ویبسائٹ اور اس سے متعلق تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارفس کے بانی و مالک ہیں.